مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ سریع نے صنعا میں مجرمانہ کاروائیوں کو ناکام بنانے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی مسلح افواج نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی دشمن کی داعشی نوعیت کی مجرمانہ کاروائیوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مزید تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ ان کاروائیوں کا جواب دیا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ